جنوبی سوڈان

جنوبی سوڈان اقوام متحدہ کا 193واں رکن ملک ہے۔ جنوری2011ء میں ایک عوامی ریفرنڈم کے ذریعے سوڈان کے عوام نے جنوبی سوڈان کو ایک آزاد ملک بنانے کے حق میں ووٹ دیا تھا، جس کے بعد نو جولائی2011ءکو اسے پر امن طریقے سے باقاعدہ آزادی دی گئی۔ واضح رہے کہ جنوری کا ریفرنڈم 2005ء کے اس امن معاہدے کا حصہ تھا، جس کی بدولت عشروں سے جاری خانہ جنگی ختم ہوئی تھی۔ سوڈان کی حکومت کو امریکی اور مغربی دباؤ اور دھونس کے باعث ملک کی تقسیم قبول کرنا پڑی۔[8] سوڈان کی خانہ جنگی کے دوران یہاں بنیادی اقتصادی ڈھانچہ تباہ ہو کر رہ گیا تھا تاہم جبہ اور خرطوم حکومتوں نے اب عہد کیا ہے کہ ماضی کے تمام تنازعات کے پر امن حل کے لیے دونوں ممالک اپنی بھرپور کوششیں کریں گے تاکہ وہاں ترقی کے راستے کھل سکیں۔ جنوبی اور شمالی سوڈان کو ابھی تک کئی اہم تنازعات پر سمجھوتہ کرنا ہے۔ ان میں سرحدی تنازعات کے علاوہ قدرتی وسائل کی تقسیم کے معاملات سرفہرست ہیں۔

جمہوریہ جنوبی سوڈان
Republic of South Sudan

پرچم Coat of arms
شعار: "انصاف، آزادی، خوشحالی"
ترانہ: "South Sudan Oyee!"
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
جوبا
دفتری زبانیں انگریزی[1][2]
تسلیم شدہ قومی زبانیں Sudanese indigenous languages[3]
نام آبادی جنوبی سوڈانی
حکومت وفاقی صدارتی جمہوری جمہوریہ
 صدر
Salva Kiir Mayardit
Riek Machar
مقننہ قومی مَجلِسِ قانُون ساز
ریاستی کونسل
قومی قانون ساز اسمبلی
آزادی سوڈان سے
 جامع امن معاہدہ
6 جنوری 2005
 حکومت جنوبی سوڈان
9 جولائی 2005
9 جولائی 2011
رقبہ
 کل
619,745 کلومیٹر2 (239,285 مربع میل) (بیالیس واں)
آبادی
 2008 مردم شماری
8,260,490 (متنازع)[4] (94 واں)
 کثافت
13.33/کلو میٹر2 (34.5/مربع میل) (214)
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2011 تخمینہ
 کل
$13.227 بلین [5]
 فی کس
$1,546 [5]
کرنسی جنوبی سوڈانی پاؤنڈ (SSP)
منطقۂ وقت مشرقی افریقہ وقت (متناسق عالمی وقت+3)
ڈرائیونگ سمت دائیں
کالنگ کوڈ +211[6]
آیزو 3166 رمز SS
انٹرنیٹ ڈومین .ss[7] (رجسٹرڈ لیکن ابھی تک آپریشنل نہیں)

حوالہ جات

  1. "The Transitional Constitution of the Republic of South Sudan, 2011"۔ Government of South Sudan۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2011۔ Part One, 6(2). "English shall be the official working language in the Republic of South Sudan".
  2. "At a Glance"۔ Official portal۔ Government of Southern Sudan۔ 12 جولا‎ئی 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-24۔
  3. "The Transitional Constitution of the Republic of South Sudan, 2011"۔ Government of South Sudan۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2011۔ Part One, 6(1). "All indigenous languages of South Sudan are national languages".
  4. "Discontent over Sudan census"۔ News24.com۔ 21 مئی 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-14۔
  5. South Sudan National Bureau of Statistics (NBS) "Release of first Gross Domestic Product (GDP) and Gross National Income (GNI) figures for South Sudan by the NBS" 11 August 2011 Retrieved 2011-09-05
  6. "New country, new number: Country code 211 officially assigned to South Sudan" (Press release)۔ International Telecommunication Union۔ 14 جولا‎ئی 2011۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-20۔
  7. ".ss Domain Delegation Data"۔ Internet Assigned Numbers Authority۔ ICANN۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-01۔
  8. "نیلوں کے سنگم کی سرزمیں کی تقسیم"۔ نوائے وقت۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2011۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.