2011ء
یہ مضمون سنہ 2011ء کے متعلق ہے۔ عدد کے لیے (اور دیگر استعمال کے لیے)، دیکھیے 2011 (عدد)۔
ہزاریہ: | 3 ہزاریہ |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |
2011ء : جنوری · فروری · مارچ · اپریل · مئی · جون · جولائی · اگست · ستمبر · اکتوبر · نومبر · دسمبر |
جنورى
واقعات
- 4 جنوری - پنجاب، پاکستان کے گورنر سلمان تاثیر پر قاتلانہ حملہ۔
وفات
- 4 جنوری - پنجاب، پاکستان کے گورنر سلمان تاثیر کا ان کے اپنے ہی محافظ کے ہاتھوں قتل۔
- 28 جنوری - مظفر وارثی، پاکستانی شاعر اور نعت خواں کا انتقال
فرورى
مارچ
اپريل
مئی
- اسامہ بن لادن 1 2011ء مئی کو ایبٹ آباد میں مارا گیا تھا۔
جون
جولائی
اگست
ستمبر
- 24 ستمبر - تحریک منہاج القرآن، برطانیہ کے زیراہتمام ویمبلے ایرینا لندن میں عالمی امن کے قیام، بین المذاہب رواداری کے فروغ اور انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی امن برائے انسانیت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چھ مذاہب مسلم، مسیحی، یہودی، ہندو، سکھ اور بدھ مت کے رہنماؤں سمیت 12,000 افراد شریک ہوئے۔[1][2]
اکتوبر
نومبر
دسمبر
حوالہ جات
پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.