مسیحی

مسیحی (انگریزی: Christian) وہ شخص جو ابراہیمی، توحیدی اور یسوع مسیح کی زندگی اور تعلیمات پر مبنی مذہب کی پیروی کرتا ہے۔ لفظ "مسیحی" یسوع کے مکمل نام یسوع مسیح کے "مسیح" سے ماخوذ ہے اور یہ مسیح + ی کا مرکب ہے۔ مسیحیوں کو اہلِ اسلام یسوع کے اسلامی نام عیسیٰ کی نسبت "عیسائی" پکارتے ہیں۔ مگر مسیحی خود کو عیسائی کہلانا معیوب سمجھتے ہیں۔ مسیحی یسوع کو تثلیت کا ایک لازمی جز قرار دیتے ہیں اور مسیحیت میں ان کی تعظیم خدا کے روحانی بیٹے کے طور پر کی جاتی ہے اور مسیحیت میں یسوع کو خدائی درجہ حاصل ہے۔ کاتھولک مسیحی اور راسخ العقیدہ مسیحی دونوں کا یہ عقیدہ ہے کہ وہ خدا کے بیٹے ہیں مگر دونوں میں ایک اختلاف ہے، کاتھولک مسیحی کہتے ہیں کہ باپ اور بیٹے کو ایک ہی درجہ حاصل ہے جبکہ راسخ العقیدہ مسیحی بیٹے کو باپ سے کم درجہ دیتے ہیں۔

مسیحی
χριστιανοί
مچھلیوں کو معجزانہ طور پر پکڑنے کے بعد، مسیح نے اپنے شاگردوں کے لیے دعا کی کہ وہ "لوگوں کے مچھیرے بنیں" ([متّی 4:19]) از مـصور رافیل۔
کل تعداد
ت2.4 بلین عالمی طور پر (2015)[1][2]
بانی
یسوع
گنجان آبادی والے علاقے
 یورپی اتحاد 373,656,000[3]
 ریاستہائے متحدہ 246,790,000[2]
 برازیل 175,770,000[2]
 میکسیکو 107,780,000[2]
 روس 105,220,000[2]
 فلپائن 86,790,000[2]
 نائجیریا 80,510,000[2]
 چین 67,070,000[2]
 جمہوری جمہوریہ کانگو 63,150,000[2]
 ایتھوپیا 52,580,000[2]
مذاہب
مسیحیت
مقدس کتب
بائبل (انجیل)
زبانیں
مقدس زبانیں:

حوالہ جات

  1. "کرسچینٹی 2015: ریلیجیس ڈائیورسٹی اینڈ پرسنل کونٹیکٹ" (پی‌ڈی‌ایف)۔ gordonconwell.edu۔ جنوری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2015۔
  2. ANALYSIS (19 دسمبر 2011)۔ "گلوبل کرسچینٹی"۔ Pewforum.org۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2012۔
  3. "Discrimination in the EU in 2012" (پی‌ڈی‌ایف)، Special Eurobarometer، 383، یورپی اتحاد: European Commission، صفحہ 233، اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2013 The question asked was "Do you consider yourself to be.۔۔?" With a card showing: Catholic, Orthodox, Protestant, Other Christian, Jewish, Muslim, Sikh, Buddhist, Hindu, Atheist, and Non-believer/Agnostic. Space was given for Other (SPONTANEOUS) and DK. Jewish, Sikh, Buddhist, Hindu did not reach the 1% threshold.
  4. Todd M. Johnson؛ Brian J. Grim۔ The World's Religions in Figures: An Introduction to International Religious Demography (پی‌ڈی‌ایف)۔ Hoboken, NJ: Wiley-Blackwell۔ صفحہ 10۔ مورخہ 20 اکتوبر 2013 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015۔
  5. A history of ancient Greek by Maria Chritē، Maria Arapopoulou, Centre for the Greek Language (Thessalonikē، Greece) pg 436 ISBN 0-521-83307-8
  6. Robert Louis Wilken۔ The First Thousand Years: A Global History of Christianity۔ New Haven and London: Yale University Press۔ صفحہ 26۔ آئی ایس بی این 978-0-300-11884-1۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.