توحید پرستی (مسیحیت)

توحید پرستی یا توحیدیت (انگریزی: Unitarianism) ایک مسیحی فرقہ جس کے لوگ یسوع کی الوہیت، ابنیت اور تثلیث کے منکر تھے اور انجیل متی کے باب اول، دوم کو الحاقی مانتے تھے۔ اس فرقے کے لوگ اب بھی موجود ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.