فلپائن
فلپائن یا فلپائنز (فلیپینو: Pilipinas)، باضابطہ نام جمہوریہ فلپائنز (Republika ng Pilipinas) جنوب مشرقی ایشیا میں مالے مجمع الجزائر میں واقع ایک ملک ہے جس کا دار الحکومت منیلا ہے۔
فلپائن | |
---|---|
ترانہ:لوپانگ ہینیرانگ [1] | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 12°N 123°E [2] |
پست مقام | بحیرہ فلپائن (0 میٹر ) |
رقبہ | 343448 مربع کلومیٹر [3] |
دارالحکومت | منیلا [4] |
سرکاری زبان | فلیپینو زبان [5][6]، انگریزی [7] |
آبادی | 100981437 (1 اگست 2015)[8][9] |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | رودریگو دوترتے (30 جون 2016–)[10] |
سربراہ حکومت | رودریگو دوترتے (30 جون 2016–) |
مقننہ | فلپائن کانگریس |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1565 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 21 سال |
شرح بے روزگاری | 7.1 فیصد (2014)[11] 7.1 فیصد (2013)[12] 7 فیصد (2012)[12] 7 فیصد (2011)[12] 7.3 فیصد (2010)[12] 7.5 فیصد (2009)[12] 7.3 فیصد (2008)[12] 7.4 فیصد (2007)[12] 8 فیصد (2006)[12] 7.7 فیصد (2005)[12] 11.9 فیصد (2004)[12] 11.2 فیصد (2003)[12] 11.5 فیصد (2002)[12] 11 فیصد (2001)[12] 11.2 فیصد (2000)[12] |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | فلپائن معیاری وقت |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | ph. |
سرکاری ویب سائٹ | {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ |}} |
آیزو 3166-1 الفا-2 | PH |
بین الاقوامی فون کوڈ | +63 |
یہ 7 ہزار 107 جزائر پر مشتمل ہے، جو مجمع الجزائر فلپائن کہلاتا ہے۔ اس کا کل زمینی رقبہ تقریبا 3 لاکھ مربع میل یا ایک لاکھ 16 ہزار مربع میل ہے۔ اس طرح یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 72 واں سب سے بڑا ملک ہے۔
اس ملک کانام اسپین کے شاہ فلپ کے نام پر "جزائر فلپ" (ہسپانوی: Las Islas Filipinas) تھا جو اسے روئے لوپیز دی ولیالوبوس نے دیا۔ ہسپانوی نو آبادیاتی دور 1565ء میں شروع ہوا جو 1896ء میں انقلاب فلپائن تک تین صدیوں پر محیط رہا۔ 1898ء میں ہسپانوی-امریکی جنگ کے نتیجے میں امریکا نے فلپائن پر قبضہ کر لیا جو پانچ دہائیوں تک برقرار رہا۔
ویکی کومنز پر فلپائن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
شہر
- https://www.officialgazette.gov.ph/1998/02/12/republic-act-no-8491/
- "صفحہ فلپائن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
- https://www.gov.ph/about-the-philippines
- https://www.officialgazette.gov.ph/1976/05/29/presidential-decree-no-940-s-1976/
- http://www.gov.ph/constitutions/1987-constitution/ — باب: 7
- http://ncca.gov.ph/subcommissions/subcommission-on-cultural-disseminationscd/language-and-translation/development-of-filipino-the-national-language-of-the-philippines/
- http://ncca.gov.ph/subcommissions/subcommission-on-cultural-disseminationscd/language-and-translation/development-of-filipino-the-national-language-of-the-philippines/ — باب: 7
- https://www.psa.gov.ph/content/highlights-philippine-population-2015-census-population
- حوالہ یو آر ایل: https://www.psa.gov.ph/content/highlights-philippine-population-2015-census-population
- http://rtvm.gov.ph/main/?tag=administration-of-oath-of-office-to-the-president-elect-rodrigo-roa-duterte
- http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS?locations=PH
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.