مقننہ
مقننہ وہ جماعت یا مجلس ہوتی ہے جو قوانین کو بناتی ہے، اس میں ترامیم کرتی ہے یا قانون کو ختم کر سکتی ہے۔ مقننہ کے پاس بہت سے اختیارات ہوتے ہیں جن کو بروئے کار لا کر یہ قانون سازی کرتی ہے۔ پاکستان میں مقننہ دوحصوں میں منقسم ہے، ایک کوایوان زیریں یا قومی اسمبلی کہتے ہیں اور دوسرے کو ایوان بالا یا سینٹ کہتے ہیں۔
مضامین بسلسلہ |
سیاست |
---|
![]() |
بنیادی موضوعات
|
سیاسی نظام |
تعلیمی مضامین
|
عوامی انتظامیہ
|
متعلقہ موضوعات
|
ذیلی سلسلہ |
باب سیاست |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.