انگلیکانیت

انگلیکانیت (Anglicanism) مسیحیت میں ایک تقلید ہے جو پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا پر عمل پیرا کلیسیائے انگلستان اور تاریخی طور پر اس سے منسلک کلیسیا یا مماثل عقائد اور عبادت کے طریقوں پر مبنی ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "What it means to be an Anglican"۔ کلیسیائے انگلستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2009ء۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.