کلیسیائے مشرق

کلیسیائے مشرق (سریانی: ܥܕܬܐ ܕܡܕܢܚܐ) کو نسطوری کلیسیا بھی کہا جاتا ہے، یہ فارسی سلطنت کے عہد کا ایک مشرقی مسیحی کلیسیا تھا۔

کلیسیائے مشرق
سریانی: ܥܕܬܐ ܕܡܕܢܚܐ
قدیم شہر کے کھنڈر اور آشور کی مقدس کُرسی
زمرہ بندی مشرقی مسحی
تشریق سریانی مسیحی
الٰہیات نسطوریت
سربراہ کیتھولکوس-پیٹری آرک برائے مشرق
علاقہ مشرق وسطی، جنوبی ہند، مشرق بعید
صدر دفاتر آشور (عثمانی سلطنت)
بانی مُقدس توما
ابتدا نسطوری تفرقہ (431–544)
ساسانی سلطنت
علاحدگیاں سنہ 1552ء میں یہ کلیسیا دو حصوں میں بٹ گیا: کیتھولک کلیسیا کے ساتھ متحد شاخ اور القوش میں مربوط آزاد شاخ
دیگر نام نسطوری کلیسیا

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.