حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا

حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا (امہری: የኢትዮጵያ:ኦርቶዶክስ:ተዋሕዶ:ቤተ:ክርስቲያን ) اورینٹل راسخ الاعتقاد مسیحیوں کی ایک بہت بڑی کلیسیا ہے۔[1]

حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا
የኢትዮጵያ ኦርቶዶክስ ተዋሕዶ ቤተ ክርስቲያን
بانی فرومینتیس
آزادی 1959ء میں قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا برائے اسکندریہ سے
تسلیم اورینٹل راسخ الاعتقاد
پادریِ اعلیٰ ابیونے متھیاس (ابیونا)
صدر دفاتر ادیس ابابا، ایتھوپیا
علاقہ/خطہ ایتھوپیا
زبان گیز (عبادتی)، امہری، اورومو، ٹگرینیا
ویب سائٹ eotc-patriarch.org (امہری زبان میں)

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.