سلفی تحریک

وہ مسلمان جو فقہ میں ائمہ اربعہ کی تقلید نہیں کرتے بلکہ صرف اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیمات کو ہی کافی سمجھتے ہیں اور قرآن و سنت کی روشنی میں ہی مسائل کا حل اخذ کرتے ہیں انہیں پوری دنیا خصوصاً دنیائے عرب میں سلفی کہا جاتا ہے، برصغیر میں سلفی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کو اہل حدیث کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ سلفی جماعت کے علما کا کہنا ہے کہ وہ کوئی فرقہ نہیں بلکہ حقیقی اسلام پر عمل پیرا ہیں۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.