مہدویہ

مہدویہ یا مہدویت ایک فرقہ ہے جس کے خالق 15 ویں صدی کے ایک مسلم سید محمد جونپوری ہیں۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر 901ء میں مہدی ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ ان کے ماننے والے ذکری فرقے کے لوگ آج بھی بلوچستان اور بھارت کے بعض علاقوں میں موجود ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.