عبادت

عبادت کا متبادل پرستش ہے جو فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ہیں عبادت کرنا۔ مختلف مذاہب میں عبادت کا مختلف تصور ہے۔ الہامی مذاہب اللہ کی عبادت کرتے ہیں جبکہ مشرک مذاہب ظاہری اجسام کی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.