دھرمی ادیان

وہ ادیان دھرمی ادیان میں شامل ہیں جن کی بنیاد پر دھرم واقع ہوـ جس طرح اسلام میں دین ایک طرزِ زندگی سمجھا جاتا ہے، اس طرح دھرمی ادیان میں دھرم سے مراد طریقہ یا قرینہ ہےـ چونکہ جس چیز کو ہم ہندو مت کا نام دیتے ہیں، وہ اصل میں کئی ہزاروں سال کا نتیجہ ہے، اس لیے یہ کہنا مناسب ہے کہ تمام دھرمی ادیان ہندو مت سے نکلے ہیں اور ان سب کا رجحان ہندو مت سے گفت و شنید کے دوران قائم ہواـ

مندرجہ ذیل دھرمی ادیان کہلاتے ہیں:

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.