قدیم سامی مذہب

قدیم سامی مذہب (انگریزی: Ancient Semitic religion) قدیم مشرق قریب اور شمال مشرقی افریقہ کی سامی قوموں کے مشرکانہ مذاہب پر مشتمل تھا۔ اس کی اصل میسوپوٹیمیا کی اساطیر ہے۔ سامی خود ایک درشت اصطلاح ہے، قطعی اصطلاح (ثقافتوں کا حوالہ دیتے ہوئے نا کہ زبانوں کا)، صرف قدیم سامی مذہب ایک معتبر اصطلاح ہے۔

ما قبل سامی عبادت گاہِ عامہ

مخففات،

اکادی، اشوری اور بابلی

مزید معلومات: Babylonian religion، Enûma Eliš، Marduk، رزمیہ گلگامش، اور Ashur (god)

ذیل میں اکادی، اشوری اور بابل کے بڑے بڑے دیوتا کی فہرست ہے;

  • Ashur (آرامی: ܐܵܫܿܘܪ) / Anshar, patron of آشور
  • عشتار، (عشتروت)، محبت اور جنگ کی دیوی اور نینوا کی زنانہ سرپرست (آرامی: ܥܸܫܬܵܪ)
  • نابو - منشیوں اور تحریر کا خدا
  • نرگال - پاتال کا خدا
  • Tiamat - سمندر کی دیوی
  • Samnuha[1]
  • Kubaba[2]
  • Marduk
  • Enlil
  • Ninlil
  • Nisroch
  • Hanbi - باپ Pazuzu
  • Anu
  • Ea، سمیری Enki - دستکاری کا خدا
  • Kishar
  • سین / سیون، سمیری نینا - چاند دیوتا
  • Ishara
  • شمش - سورج دیوتا
  • Adad/Hadad[3]
  • Dagan/Dagon
  • بیل
  • Tammuz

ذیل میں اکادی، اشوری اور بابل کی بڑی عفریتوں اور اساطیری کرداروں کی فہرست ہے;

  • Adapa (Oannes)
  • Gilgamesh
  • Lugalbanda
  • Lilitu
  • Pazuzu
  • Ninurta[4][5]

حوالہ جات

  1. Dalley, Stephanie, Mari and Karana: Two Old Babylonian Cities (2002), ISBN 1-931956-02-2,
  2. Dalley (2002)
  3. Robert Francis Harper۔ Assyrian and Babylonian literature۔ D. Appleton and company۔ صفحہ 26۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2011۔
  4. Thorkild Jacobsen۔ The treasures of darkness: a history of Mesopotamian religion۔ Yale University Press۔ آئی ایس بی این 978-0-300-02291-9۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2011۔
  5. "ETCSLhomepage"۔ Etcsl.orinst.ox.ac.uk۔ 2006-10-24۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-16۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.