عرب پرچموں کی فہرست

عرب پرچم میں عموماً سبز رنگ موجود ہوتا ہے جو اسلام کی علامت کے ساتھ ساتھ امن و شادابی کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ عرب پرچموں میں مشترکہ رنگ سرخ، سیاہ، سفید اور سبز ہوتا ہے، جبکہ مشترکہ علامتوں میں ستارے، ہلال اور شہادت شامل ہیں۔

ذیل میں عالم عرب کے پرچموں کی فہرست درج ہے۔

عرب کے قومی پرچم

1962ء تا حال پرچم الجزائر
2002ء تا حال پرچم بحرین
2002ء تا حال پرچم اتحاد القمری
1977ء تا حال پرچم جبوتی
1984ء تا حال پرچم مصر
2008ء تا حال پرچم عراق
1928ء تا حال پرچم اردن
1961ء تا حال پرچم کویت
1943ء تا حال پرچم لبنان
2011ء تا حال پرچم لیبیا
1958ء تا حال پرچم موریتانیہ
1956ء تا حال پرچم مراکش
1970ء تا حال پرچم سلطنت عمان
1971ء تا حال پرچم قطر
1973ء تا حال پرچم سعودی عرب
1960ء تا حال پرچم صومالیہ
1970ء تا حال پرچم سوڈان
1980ء تا حال پرچم سوریہ
1831ء تا حال [1]پرچم تونس
1971ء تا حال پرچم UAE
1990ء تا حال پرچم یمن

عرب کے قدیم قومی پرچم

پرچمدورانیہاستعمالوضاحت
1958پرچم عرب اتحاد
1917-1920پرچم عرب بغاوت
1972–1977پرچم اتحاد عرب جمہوریات
1958-1972پرچم متحدہ عرب جمہوریہ
1972-2002پرچم State of Bahrain
1963-1975پرچم ریاست اتحاد القمری
1975-1978پرچم ریاست اتحاد القمری
1978-1992پرچم Federal and Islamic Republic of Comoros
1992-1996پرچم Federal and Islamic Republic of Comoros
1996-2001پرچم Federal and Islamic Republic of Comoros
1922-1958پرچم مملکت مصر
1924-1959پرچم مملکت عراق
1959-1963پرچم عراق
1963-1991پرچم جمہوریہ عراق
1991-2004پرچم جمہوریہ عراق
2004-2008پرچم جمہوریہ عراق
1969–1972پرچم Libyan Arab Republic
1977-2011پرچم Libyan Arab Jamahiriya
1932-1934پرچم سعودی عرب
1934-1938پرچم سعودی عرب
1938-1973پرچم سعودی عرب
1956-1970پرچم سوڈان
1920پرچم مملکت سوریہ
1932-1961پرچم جمہوریہ سوریہ
1963-1972پرچم سوریہ عرب جمہوریہ
1918-1923پرچم مملکت متوکلیہ یمن
1923-1927پرچم مملکت متوکلیہ یمن
1927–1962پرچم مملکت متوکلیہ یمن
1962–1990پرچم عربی یمنی جمہوریہ
1967–1990پرچم عوامی جمہوری جمہوریہ یمن
1856-1896پرچم سلطنت زنجبار
1963-1964پرچم سلطنت زنجبار

عرب تنظیمیں

پرچمدورانیہاستعمالوضاحت
پرچم جامعہ الدول العربيہ
پرچم تنظیم تعاون اسلامی
Flag مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک

داخلی و متنازع عرب عملداریاں

پرچمدورانیہاستعمالوضاحت
1988-تا حال (متنازع)پرچم فلسطینی قومی عملداری
1976–تا حالپرچم صحراوی عرب عوامی جمہوریہ
1996–تا حالپرچم صومالی لینڈ
پرچم سوریہ as claimed by the Syrian Arab Republic
پرچم سوریہ as claimed by the Syrian opposition

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.