پاکستانی پرچموں کی فہرست

یہ پاکستانی پرچموں کی فہرست ہے۔

قومی پرچم

پرچمتاریخاستعمالتفصیل
1947–تاحالپاکستان کا قومی پرچم

حکومتی پرچم

پرچمتاریخاستعمالتفصیل
1998–تاحالصدر پاکستان کا رسمی پرچم
1974–1998صدر پاکستان کا رسمی پرچم
1956–1967صدر پاکستان کا رسمی پرچم
????–تاحالوزیر اعظم پاکستان کا رسمی پرچمتناسب: 1:1
1953–1956گورنر جنرل پاکستان کا رسمی پرچم
1947–1953گورنر جنرل پاکستان کا رسمی پرچم

شہری پرچم

پرچمتاریخاستعمالتفصیل
1947–تاحالپاکستان کا شہری پرچم

شہری ہوابازی پرچم

پرچمتاریخاستعمالتفصیل
پاکستانی شہری ہوابازی پرچم

صوبائی اور علاقائی پرچم

پرچمتاریخاستعمالتفصیل
وفاقی دارالحکومت صوبائی پرچم
سندھ صوبائی پرچم
پنجاب صوبائی پرچم
خیبر پختونخوا صوبائی پرچم
گلگت بلتستان علاقائی پرچم
قبائلی علاقہ جات علاقائی پرچم
بلوچستان صوبائی پرچم
آزاد کشمیر علاقائی پرچم

عسکریہ

پرچمتاریخاستعمالتفصیل
پاک فوج کا پرچم
پاک فضائیہ کا پرچم
پاک بحریہ کا پرچم
پاک بحریہ کا پرچم
پاک بحریہ کا پرچم
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا پرچم

تاریخی پرچم

برطانوی کالونی سے پہلے کے پرچم

[1]

پرچم سال سلطنت تفصیل
1206–1526 پرچم دہلی سلطنت پرچم کے زیادہ تر حصہ پر سبز رنگ تھا اور ایک سیا پٹی تھی
1526–1858 پرچممغل سلطنت مغل سلطنت علم سبز پرچم جس کے درمیان میں ایک سورج تھا[2]
1799–1849 پرچم سکھ سلطنت (نشان صاحب) نارنگی رنگ کا پرچم جس میں سکھوں کا مذہبی نشان تھا۔

برطانوی دور حکومت کے پرچم

پرچم سال استعمال تفصیل
1858–1947 برطانوی سلطنت کا پرچم برطانوی سلطنت سلطنت برطانیہ کا پرچم
1885–1947 پرچم ہندوستان کے واسرائے ہندوستان کے واسرائے کا پرچم
1880–1947 برطانوی ہندوستان سلطنت برطانیہ کا پرچم ہندوستان کے لیے
  1. "Nishan Sahib Khanda Sikh Symbols Sikh Museum History Heritage Sikhs"۔ www.sikhmuseum.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019۔
  2. http://www.bl.uk/onlinegallery/onlineex/apac/addorimss/a/zoomify55414.html
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.