سقطری

سقوطرہ جزیرہ نما عرب سے 350 کلومیٹر جنوب میں بحر ہند کے 4 جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر جمہوریہ یمن کا حصہ ہیں۔

سقطری
 

مقام
متناسقات 12.51°N 53.92°E / 12.51; 53.92   [1] [2]
رقبہ (كم²) 3796 مربع کلومیٹر  
حکومت
ملک یمن
پرتگیزی سلطنت (1506–1512) 
کل آبادی 42842  
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]
سقوطرہ اور دیگر جزائر

ان جزائر کی قریباً تمام آبادی جزیرہ سقوطرہ پر رہتی ہے جس کا اہم ترین شہر حادیبو ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق 43 ہزار تھی۔ عبد الکری اور سمہا کی آبادی چند سو افراد پر مشتمل ہے جبکہ درسا مکمل طور پر غیر آباد ہے۔

جولائی 1999ء میں سقوطرہ میں نیا ہوائی اڈا تعمیر کیا گیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

  1.   "صفحہ سقطری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2019۔
  2.   "صفحہ سقطری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.