مطالعہ سامیت

مطالعہ سامیت (انگریزی: Semitic studies / Semitology) نظری تعلیم کا ایک شعبہ ہے جس میں زبانوں، سامی اقوام اور سامی ادب و تاریخ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ سامیت کا ماہر شخص ماہر سامیت (انگریزی: Semiticist / Semitist) کہلاتا ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.