مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)
عبرانی کتاب مقدس کے مطابق 1020 قبل مسیح کے ارد گرد غیر ملکی اقوام سے انتہائی خطرات کے تحت اسرائیلی قبائل پھر سے متحد ہو کر متحدہ مملکت اسرائیل و یہودہ کا قیام عمل میں لائے، جب سموئیل نے طالوت کو پہلا بادشاہ مقرر کیا۔
مملکت اسرائیل یا مملکت یہودہ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
متحدہ مملکت اسرائیل و یہودہ United Kingdom of Israel and Judah | ||||
| ||||
![]() Location of اسرائیل | ||||
دار الحکومت | جبعہ (1030–1010 قبل مسیح) محنایم (1010–1008) الخلیل (1008–1003) یروشلم (1003–930) | |||
حکومت | بادشاہت | |||
بادشاہ | ||||
- 1030–1010 قبل مسیح | طالوت | |||
- 1010–1008 | اشبوشیت | |||
- 1008–970 | داؤد علیہ السلام | |||
- 970–931 | سليمان علیہ السلام | |||
- 931–930 | رحبعام | |||
تاریخی دور | آہنی دور | |||
- شاہ طالوت | 1020 قبل مسیح | |||
- سليمان علیہ السلام | 930 قبل مسیح | |||
Warning: Value specified for "continent" does not comply |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.