مملکت یہوداہ

مملکت یہوداہ (kingdom of judah) (عبرانی: מַמְלֶכֶת יְהוּדָה، Mamlekhet Yehuda) آہنی دور کے دوران میں جنوبی مشرقی بحیرہ رومی علاقوں میں قائم ایک ریاست تھی۔ اسے اکثر جنوبی ریاست بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ شمالی ریاست مملکت اسرائیل میں تمیز کرنا ہے۔[1]

مملکت یہوداہ
Kingdom of Judah

930 قبل مسیح–586 قبل مسیح
Location of Judah
نویں صدی قبل مسیح میں علاقے کا نقشہ
دار الحکومت بیت المقدس
زبانیں عبرانی زبان
مذہب یہودیت
حکومت بادشاہت
تاریخی دور آہنی دور
 - قیام 930 قبل مسیح
 - یروشلم کا محاصرہ (587 قبل مسیح) 586 قبل مسیح
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.