نعمہ (سلیمان کی بیوی)

نعمہ (”خوشگوار“) عبرانی بائبل کے مطابق ایک قدیم ملکہ، بادشاہ سلیمان کی بیوی اور رحبعام کی والدہ تھیں۔[2] وہ ایک عمونی اور اسرائیل یا یہوداہ کی تمام مادر ملکاؤں میں سے غیر ملکی تھیں۔[3] وہ عبرانی بائبل میں مذکور بادشاہ سلیمان کی صرف ایک وہی بیوی تھیں جنھوں نے ایک بچہ جنم دیا تھا۔

بوڑھا سلیمان اپنی بیویوں کی وجہ سے بت پرستی کرنے کے لیے بہک گیا تھا[1] کی عکاسی، مصور Giovanni Battista Venanzi۔

حوالہ جات

  1. 1 سلاطین 11: 4
  2. 1 سلاطین 14: 21 اور دوم تواریخ 12: 13
  3. برلین، پی۔ جے۔ (1996). "دی گریٹ لیڈیز". جیوش بائبل کوارٹرلی 24 (1): 28.
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.