مملکت اسرائیل (سامریہ)
مملکت اسرائیل (kingdom of israel) (عبرانی: מַמְלֶכֶת יִשְׂרָאֵל، جدید: Mamlekhet Yisra'el طبری: Yiśrāēl Mamléḵeṯ) جس بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقریباْ 931 قبل مسیح سے 722 قبل مسیح تک قائم تھی۔
مملکت اسرائیل Kingdom of Israel | ||||
| ||||
![]() Location of Israel | ||||
دار الحکومت | سکم (930 قبل مسیح) پنویل (930–909) تیرسا (909–880) سامریہ (880–720) | |||
زبانیں | عبرانی | |||
مذہب | یہودیت | |||
حکومت | بادشاہت | |||
تاریخی دور | قدیمی دور | |||
- متحدہ بادشاہت سے آزادی | 930 قبل مسیح | |||
- اششور کی جانب سے تباہی | 720 قبل مسیح | |||
Warning: Value specified for "continent" does not comply |
مورخین اسے شمالی ریاست کے طور پر بھی لکھتے ہیں تا کہ جنوبی ریاست مملکت یہودہ میں تفریق ہو سکے۔
حوالہ جات
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.