سیراسن

سیراسن (انگریزی: Saracen) قرون وسطیٰ کے عیسائی مصنفین کی جانب سے عرب مسلمانوں کے لیے استعمال کی جانے والی ایک لاطینی اصطلاح ہے۔[1]

پندرہویں صدی کے جرمن چوب کاری کے نمونے میں سیراسن

حوالہ جات

  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ دوم)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1986ء، ص 537
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.