صومالیہ

افریقہ کا ایک مسلم اکثریت والا ملک ہے۔ نام کا مطلب دودھ سے بھرا ہوا پیالہ ہے۔ صومالیہ کے شمال مغرب میں جبوتی، جنوب مغرب میں کینیا، شمال میں یمن، مشرق میں بحرِ ہند اور مغرب میں ایتھوپیا واقع ہیں۔ پایۂ تخت موغادیشو ہے۔ اقوام متحدہ نے 5 ستمبر 2011ء بروزِ پیر یہ انکشاف کیا ہے کہ 60 برس کے درمیاں صومالیہ سخت قحط کا سامنا کر رہا ہے اور 40 لاکھ افراد فاقہ کے شکار ہیں۔ سات ماہ قبل فاقہ زدوں کی تعداد 24 لاکھ تھی۔ ہزاروں کی جان بحق ہو گئی۔ اس میں بچّوں کی تعداد نصف کے قریب ہے۔ ملک کے چھ خطّوں میں کھانا ہی نہیں ملتا۔ قحط کی سب سے بڑی وجہ سخت خشک سالی ہے ۔

شمالی صومالیہ کے کوہستانی سلسلے کی چوٹی
Pathway in old Erigavo.
The Dahabshiil in هرجيسا.
The Hargeisa International Airport in هرجيسا.
Head details
دریائے جبّہ کا منظر

  

صومالیہ
صومالیہ
پرچم
صومالیہ
نشان

،  

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 6°N 47°E / 6; 47   [1]
پست مقام بحر ہند (0 میٹر ) 
رقبہ 637657 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت موغادیشو  
سرکاری زبان صومالی زبان ، عربی  
آبادی 11031386 (2017) 
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی جمہوریہ  
اعلی ترین منصب محمد عبد اللہ محمد  
سربراہ حکومت حسن علی خیری (1 مارچ 2017–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 7 فیصد (2014)[2] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم so.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 SO 
بین الاقوامی فون کوڈ +252 

بیرونی روابط

  • "Somalia"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر صومالیہ
  • صومالیہ کا پروفائل بی بی سی نیوز سے
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Somalia
  • Somalia سفری راہنما منجانب ویکی سفر
  1.   "صفحہ صومالیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.