بی بی سی نیوز

بی بی سی نیوز (BBC News) برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کا ایک عملیاتی کاروباری ڈویژن (operational business division) جو حالات حاضرہ اور خبروں کے اجتماع و نشریات کا ذمہ دار ہے۔

بی بی سی نیوز
BBC News
قسم
محکمہ برطانوی نشریاتی ادارہ
صنعت میڈیا
صدر دفتر براڈ کاسٹنگ ہاؤس،
وسطی لندن
، مملکت متحدہ
علاقہ خدمت
مملکت متحدہ کے لیے مخصوص خدمات اور باقی دنیا
کلیدی افراد
جیمز ہارڈنگ (نیوز ڈائریکٹر و حالات حاضرہ)
میری ہوکاڈے (سربراہ نیوز روم)
ہیو ایڈورڈز (چیف پيش کنُندہ)
خدمات ریڈیو، انٹرنیٹ اور ٹیلی ویژن کی نشریات
مالک برطانوی نشریاتی ادارہ
ملازمین کی تعداد
3,500 (2,000 صحافی ہیں)
ویب سائٹ www.bbc.co.uk/news

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.