مغربی کنارہ
مغربی کنارہ (عربی: الضفة الغربية، انگریزی: West Bank) دریائے اردن کے زمین بند جغرافیائی علاقے کا نام ہے جو مغربی ایشیا میں واقع ہے۔ یہ ملک فلسطین کا کا حصّہ ہے- مغرب، شمال اور جنوب کی طرف اسرائیل ہے جبکہ مشرق کی طرف مملکت ہاشمی اردن کا ملک واقع ہے۔

1947ء میں اقوام متحدہ کے جانب سے منظور شدہ نقشہ:
1949ء کے معاہدے کے تحت سرحدیں:
یہودی ریاست کو تفویض کیا گیا علاقہ ;
عرب ریاست کو تفویض کیا گیا علاقہ;
علاقہ جو نہ عرب نہ یہودی ریاست کے اختیار میں دیا گیا۔
1949ء کے معاہدے کے تحت سرحدیں:
1949 سے 1967 تک کا عرب علاقہ
1949ء میں اسرائیل کے تسلط میں آ گیا۔
بیرونی روابط
- فلسطین کا احصائی نقشہ – احصاء فلسطینی مرکزی بیورو
- "مغربی کنارہ"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر مغربی کنارہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.