صومالی لینڈ

صومالی لینڈ (عربی: جمهورية صومالي لاند) صومالیہ کا ایک خطہ تھا جس نے 1991ء میں آزادی کا اعلان کیا مگر تا حال اسے کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔ اس کی سرحدیں ایتھوپیا اور جبوتی سے ملتی ہیں۔ یہ لوگ عربی بولتے ہیں اور بیشتر آبادی مسلمان ہے۔

صومالی لینڈ
Somaliland

Jamhuuriyadda Soomaaliland  (صومالی)
جمهورية أرض الصومال (عربی)
Jumhūrīyat Ṣūmālilānd
Republic of Somaliland[1]
پرچم National emblem
شعار: لا إله إلا الله محمد رسول الله  (Arabic)
Lā ilāhā illā-llāhu; muhammadun rasūlu-llāhi<br/
ترانہ: 
Samo ku waar
Long Life with Peace
دار الحکومت هرجيسا
دفتری زبانیں صومالی زبان
نام آبادی

Somali[2]
Somalian[3]

  • Somalilander
حکومت آئینی جمہوریہ صدارتی نظام
 صدر
موسی بیہی عبدی
 نائب صدر
عبد الرحمن اسماعیل زیلعی
مقننہ پارلیمنٹ
عمائدین گھر
ایوان نمائندگان
آزادی صومالیہ سے
 اعلان
18 مئی 1991
 منظوری
سفارتی تسلیم][4][5]
رقبہ
 کل
137,600 کلومیٹر2 (53,100 مربع میل)
آبادی
 2008 تخمینہ
3,500,000[6]
 کثافت
25/کلو میٹر2 (64.7/مربع میل)
کرنسی صومالی لینڈ شلنگa (SLSH)
منطقۂ وقت EAT (متناسق عالمی وقت+3)
 (متناسق عالمی وقت+3)
تاریخ ہیئت d/m/yy (AD)
ڈرائیونگ سمت right
کالنگ کوڈ 252

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Susan M. Hassig, Zawiah Abdul Latif, Somalia, (Marshall Cavendish: 2007), p.10.
  2. Paul Dickson, Labels for locals: what to call people from Abilene to Zimbabwe, (Merriam-Webster: 1997), p.175.
  3. The UK Prime Minister's Office Reply To The "Somaliland E-Petition"
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.