جمہوریہ نگورنو کاراباخ

جمہوریہ نگورنو کاراباخ (Nagorno-Karabakh Republic) (آرمینیائی: Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն) جسے جمہوریہ آرتساخ (Artsakh Republic یا Republic of Artsakh) بھی کہا جاتا ہے، جنوبی قفقاز میں صرف تین دیگر غیر اقوام متحدہ ریاستوں سے تسلیم شدہ ایک جمہوریہ ہے۔ [5]

جمہوریہ نگورنو کاراباخ
Nagorno-Karabakh Republic

Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն
Lernayin Gharabaghi Hanrapetut'yun
پرچم Coat of arms
ترانہ: Ազատ ու Անկախ Արցախ (آرمینیائی)
Azat u Ankakh Artsakh  (کلمہ نویسی)
آزاد اور خود مختار ارتساخ
دار الحکومت خان کندی
دفتری زبانیں آرمینیائیa
حکومت غیر تسلیم شدہ
صدارتی جمہوریہ
 صدر
باکو ساکیان
 وزیر اعظم
آرایک ہاروتونیان
 پارلیمنٹ چیئرمین
اشوت غولیان
مقننہ قومی اسمبلی
آزادی آذربائیجان سے
 اعلان
2 ستمبر 1991[1]
 تسلیم
3 غیر اقوام متحدہ ارکان
رقبہ
 کل
11,458.38 کلومیٹر2 (4,424.11 مربع میل)
آبادی
 2013 تخمینہ
146,573[2]
 2010 مردم شماری
141,400[3]
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2010 تخمینہ
 کل
$1.6 بلین
 فی کس
$2,581 (2011 اندازہْ)
کرنسی آرمینیائی درم (فی الحقیقت) b (AMD)
منطقۂ وقت (متناسق عالمی وقت+4[4])
کالنگ کوڈ +374 47c
انٹرنیٹ ڈومین کوئی نہیںd
  1. +374 97
  2. Am.اکثر استعمال کیا جاتا ہے.

نگورنو کاراباخ علاقہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 1918ء میں روسی سلطنت سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ جنوبی قفقاز میں سوویت توسیع کے بعد 1923ء میں نگورنو کاراباخ کے علاقے کو آذربائیجان کا علاقہ بنادیا گیا۔ 10 دسمبر 1991ء کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد کاراباخ میں ریفرنڈم کروایا گیا جس میں وہاں کے عوام نے آذربائیجان سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تاہم اسے کسی عالمی تنظیم اور آرمینیا سمیت کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔

اس مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بھی ہوچکی ہے جسے "نگورونو کاراباخ جنگ" کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. Christoph Zürcher۔ The Post-Soviet Wars: Rebellion, Ethnic Conflict, and Nationhood in the Caucasus (اشاعت [Online-Ausg.].۔)۔ New York: New York University Press۔ صفحہ 168۔ آئی ایس بی این 9780814797099۔
  2. "Population of NKR as of 01.01.2013"۔ NKR۔ 1 جنوری 2013۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2014۔
  3. "Official Statistics of the NKR. Official site of the President of the NKR"۔ President.nkr.am۔ 1 جنوری 2010۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2012۔
  4. "Nagorno-Karabakh Rejects Daylight Saving Time"۔ Timeanddate.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2012۔
  5. About Abkhazia – Abkhazia.info. English translation: Google translator.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.