اندرونی منگولیا

اندرونی منگولیا (Inner Mongolia) (منگؤلی: ᠦᠪᠦᠷ
ᠮᠤᠩᠭᠤᠯ
چینی: 内蒙古؛ پنین: Nèi Měnggǔ) سرکاری طور پر اندرونی منگولیا خود مختار علاقہ (Inner Mongolia Autonomous Region) یا نی منگول خود مختار علاقہ (Nei Mongol Autonomous Region) عوامی جمہوریہ چین کا ایک خود مختار علاقہ ہے۔ جو ملک کے شمال میں واقع ہے اس کی سرحد منگولیا اور روس سے ملتی ہے۔ اس کا دار الحکومت ہوہوٹ ہے۔ دیگر بڑے شہروں میں بائوتو، چیفینگ اور اوردوس شامل ہیں۔

اندرونی منگولیا خود مختار علاقہ
Inner Mongolia Autonomous Region
نی منگول خود مختار علاقہ
Nei Mongol Autonomous Region

内蒙古自治区
خود مختار علاقہ
نام نقل نگاری
  چینی 内蒙古自治区 (Nèi Měnggǔ Zìzhìqū)
  مخفف 内蒙 or 内蒙古[1] (pinyin: Nèi Měng or Nèi Měnggǔ)
  منگؤلی
  منگؤلی کلمہ نویسی Öbür mongγol-un öbertegen zasaqu orun[2]

اندرونی منگولیا کا نقشہ
وجہ تسمیہ منگؤلی سے öbür monggol, جہاں öbür کا مطلب سامنے, قدرتی رکاوٹ کی دھوپ طرف (ایک پہاڑ, پہاڑی سلسلہ, جھیل یا صحرا وغیرہ..).
دارالحکومت ہوہوٹ
سب سے بڑا شہر بائوتو
تقسیمات 12 پریفیکچر، 101 کاؤنٹیاں، 1425 ٹاؤن شپ
حکومت
  سیکرٹری وانگ جون
  گورنر باگاتور
رقبہ[3]
  کل 1,183,000 کلو میٹر2 (457,000 مربع میل)
رقبہ درجہ تیسرا
آبادی (2010)[4]
  کل 24,706,321
  درجہ تیئسواں
  کثافت 20.2/کلو میٹر2 (52/مربع میل)
  کثافت درجہ اٹھیسواں
آبادیات
  نسلی تناسب ہان - 79%
منگول - 17%
مانچو - 2%
ہوئی - 0.9%
دور - 0.3%
  زبانیں اور لحجے جن, شمال مشرقی مینڈارن, بیجنگ مینڈارن, منگؤلی, اوئیرات, بوریات, داگور, ایونکی
آیزو 3166 رمز CN-15
خام ملکی پیداوار (2012) CNY 1.598 ٹریلین
US$ 252,046 بلین (پندرہواں)
 - فی کس CNY 64,680
US$ 10,398 (پانچواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.803 (اعلی) (تیرہواں)
ویب سائٹ http://www.nmg.gov.cn
(آسان چینی حروف)

حوالہ جات

  1. 内蒙古自治区区情
  2. The Cyrillic spelling, as used in منگولیا, would be Өвөр Монголын Өөртөө Засах Орон (Övör Mongolyn Öörtöö Zasakh Oron).
    In Unicode: ᠦᠪᠦᠷ
    ᠮᠣᠩᠭᠤᠯ ᠤᠨ
    ᠥᠪᠡᠷᠲᠡᠭᠡᠨ
    ᠵᠠᠰᠠᠬᠣ
    ᠣᠷᠣᠨ
  3. "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013۔
  4. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census"۔ National Bureau of Statistics of China۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.