سنکیانگ

سنکیانگ یا شنجیانگ (انگریزی: Xinjiang، چینی: 新疆،ایگر : شىنجاڭ) عوامی جمہوریۂ چین کا ایک خود مختار علاقہ ہے۔ یہ ایک وسیع علاقہ ہے تاہم اس کی آبادی بہت کم ہے سنکیانگ کی سرحدیں جنوب میں تبت اور، جنوب مشرق میں چنگھائی اور گانسو کے صوبوں، مشرق میں منگولیا، شمال میں روس اور مغرب میں قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، افغانستان اور پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے ملتی ہیں۔ اکسائی چن کا علاقہ بھی سنکیانگ میں شامل ہے جسے بھارت جموں و کشمیر کا حصہ سمجھتا ہے۔

شنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ
Xinjiang Uyghur Autonomous Region

新疆维吾尔自治区
خود مختار علاقہ
نام نقل نگاری
  چینی 新疆维吾尔自治区
(Xīnjiāng Wéiwú'ěr Zìzhìqū)
  مخفف  (پنین: Xīn)
  اویغور شىنجاڭ ئۇيغۇر ئاپتونوم رايونى
  اویغور نقل حرفی Shinjang Uyghur Aptonom Rayoni

نقشہ محل وقوع
شنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ
وجہ تسمیہ
  • 新 xīn ("نیا")
  • 疆 jiāng ("سرحدی")
  • "نیا سرحدی"
دارالحکومت ارومچی
سب سے بڑا شہر ارومچی
تقسیمات 14 پریفیکچر،
99 کاؤنٹیاں،
1005 ٹاؤن شپ
حکومت
  سیکرٹری Zhang Chunxian
  چیئرمین Shohrat Zakir
رقبہ[1]
  کل 1,664,900 کلو میٹر2 (642,800 مربع میل)
رقبہ درجہ اول
آبادی (2010)[2]
  کل 21,815,815
  درجہ پچیسواں
  کثافت 13/کلو میٹر2 (30/مربع میل)
  کثافت درجہ انتیسواں
آبادیات
  نسلی
 تشکیل
  زبانیں
 اور لہجے
آیزو 3166 رمز CN-65
خام ملکی پیداوار (2011) CNY 657.5 بلین
US$ 101.7 بلین (پچیسواں)
 - فی کس CNY 29,924
US$ 4,633 (انیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) 0.667[4] (متوسط) (بائیسواں)
ویب سائٹ شنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ
سنکیانگ
چینی نام
چینی 新疆
Xinjiang Uyghur Autonomous Region
سادہ چینی 新疆维吾尔自治区
روایتی چینی 新疆維吾爾自治區
منگولیائی نام
منگولیائی نص
ᠰᠢᠨᠵᠢᠶᠠᠩ ᠤᠶᠢᠭᠤᠷ ᠤᠨ ᠥᠪᠡᠷᠲᠡᠭᠡᠨ ᠵᠠᠰᠠᠬᠤ ᠣᠷᠤᠨ
اویغور نام
اویغور
شىنجاڭ ئۇيغۇر ئاپتونوم رايونى
Kazakh نام
Kazakh شينجياڭ ۇيعۇر اۆتونوميالى رايونى
Шыңжаң Ұйғыр аутономиялық ауданы
Şıñjañ Uyğır awtonomïyalıq awdanı
Kyrgyz نام
Kyrgyz شئنجاڭ ۇيعۇر اپتونوم رايونۇ
Шинжаң-Уйгур автоном району
Şincañ-Uygur avtonom rayonu
Oirat نام
Oirat Zuungar

مانچو زبان میں سنکیانگ کا مطلب "نیا صوبہ" ہے، یہ نام اسے چنگ دور میں دیا گیا۔ یہاں ترکی النسل باشندوں کی اکثریت ہے جو اویغور کہلاتے ہیں۔ جو تقریباً تمام مسلمان ہیں۔ یہ علاقہ چینی ترکستان یا مشرقی ترکستان بھی کہلاتا ہے۔

صوبے کا دارالحکومت ارومچی ہے جبکہ کاشغر سب سے بڑا شہر ہے۔ کاشغر بذریعہ شاہراہ قراقرم و درہ خنجراب پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے منسلک ہے اور درہ تورگرت اور ارکشتام سے کرغزستان سے ملا ہوا ہے۔

حوالہ جات

  1. "Doing Business in China – Survey"۔ Ministry Of Commerce – People's Republic Of China۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013۔
  2. Susan M. Walcott؛ Corey Johnson (نومبر 1, 2013)۔ "Where Inner Asia Meets Outer China: The Xinjiang Uyghur Autonomous Region of China"۔ Eurasian Corridors of Interconnection: From the South China to the Caspian Sea۔ Routledge۔ صفحات 64–65۔
  3. "China"۔ Ethnologue۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. (PDF) (چینی زبان میں)۔ United Nations Development Programme China http://www.cn.undp.org/content/dam/china/docs/Publications/UNDP-CH-HD-Publication-NHDR_2013_EN_final.pdf۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-14۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.