بیجنگ

بیجنگ (beijing) یا پیکنگ، شمالی چین کا شہر اور عوامی جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین کی ان چار بلدیات میں سے ایک ہیں جن کو حکومت چین نے صوبائ انتضامیہ کا درجہ دیا ہوا ہے۔ یہ شنگھائ کے بعد چین کا دوسرا بڑا شہر ہے اور چین کے چار عظیم قدیم دارالخلافاں میں سے ایک ہے۔

بیجنگ
Beijing

北京市
بلدیہ
بلدیہ بیجنگ
بیجنگ

چین کے اندر بیجنگ بلدیہ کا محل وقوع
ملک عوامی جمہوریہ چین
تقسیم[1]
 - چین کی انتظامی تقسیم
 - چین کی انتظامی تقسیم

16 اضلاع
289 ٹاؤن اور دیہات
حکومت
  قسم عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات
  پارٹی سیکرٹری Guo Jinlong (Politburo member)
  میئر Wang Anshun
  کانگریس چیئرمین Du Deyin
  کانفرنس چیئرمین Ji Lin
رقبہ[2]
  بلدیہ 16,410.54 کلو میٹر2 (6,336.14 مربع میل)
  شہری 1,368.32 کلو میٹر2 (528.31 مربع میل)
  Rural 15,042.22 کلو میٹر2 (5,807.83 مربع میل)
بلندی 43.5 میل (142.7 فٹ)
آبادی (2014)[3]
  بلدیہ 21,516,000
  کثافت 1,300/کلو میٹر2 (3,400/مربع میل)
  شہری 18,590,000
  میٹرو (2010)[4] 24,900,000
  چین میں درجہ آبادی: فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ آبادی;
کثافت: فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ کثافت آبادی
اہم نسلی گروہ
  ہان 96%
  مانچو 2%
  حوئی 2%
  منگول 0.3%
منطقۂ وقت چین میں وقت (UTC+8)
ڈاک رمز 100000–102629
ٹیلی فون کوڈ 10
خام ملکی پیداوار[5] 2014
 - کل رینمنبی 2.133 ٹریلین
US$ 347.24 بلین (خام ملکی پیداوار)
 - فی کس CNY 99,214
US$ 16,150 (فی کس خام ملکی پیداوار)
 - اضافہ 7.3%
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) 0.821[6] (انسانی ترقیاتی اشاریہ)—انتہائی اعلی
لائسنس پلیٹ سابقے 京A, C, E, F, H, J, K, L, M, N, P, Q
京B (taxis)
京G, Y (outside urban area)
京O, D (police and authorities)
شہر درخت Chinese arborvitae (Platycladus orientalis)
  Pagoda tree (Sophora japonica)
شہر پھول China rose (Rosa chinensis)
  گل داؤدی (Chrysanthemum morifolium)
ویب سائٹ www.ebeijing.gov.cn
بیجنگ
"بیجنگ" چینی میں
چینی 北京
لغوی معنی "شمالی دارالحکومت"

بیجنگ ایک بڑا مواصلاتی مرکز ہے اور اس کے درمیان سے درجنوں قومی ریل پٹریاں، سڑکیں اور شاہراہیں گزرتیں ہیں۔ ساتھ ہی اسے عوامی جمہوریہ چین کا سیاسی، تعلیمی اور ثقافتی مرکز بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔

عوامی جمہوریہ

اکتیس جنوری، 1949 کو کمیونسٹ افواج بیپنگ میں بلامقابلا داخل ہوئیں اور یکم اکتوبر کو کمیونسٹ پارٹی چین نے ماؤ زیڈنگ کی قیادت میں عوامی جمہوریہ چین کا اعلان کرتے ہوۓ اس کا نام دوبارہ بیجنگ کر دیا اور اس کو وفاقی دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا۔

ووڈاؤکو کے علاقے میں نوجوانوں کی ایک تفریحگاہ
زدان کے علاقے میں کتابوں کی دکانیں
چاؤیانگ پارک

حوالہ جات

  1. "Township divisions"۔ the Official Website of the Beijing Government۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2009۔
  2. "Doing Business in China – Survey"۔ Ministry Of Commerce – People's Republic Of China۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013۔
  3. (Chinese زبان میں)۔ Beijing Bureau of Statistics۔ 12 فروری 2015 http://web.archive.org/web/20181225054943/http://www.bjstats.gov.cn/xwgb/tjgb/ndgb/201502/t20150211_288370.htm%0A۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2015۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  4. "OECD Urban Policy Reviews: China 2015"۔ انجمن اقتصادی تعاون و ترقی۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2015۔
  5. "2011年北京人均可支配收入3.29万 实际增长7.2%"۔ People.com.cn۔ 20 جنوری 2012۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2012۔
  6. (PDF) (چینی زبان میں)۔ United Nations Development Programme China http://www.cn.undp.org/content/dam/china/docs/Publications/UNDP-CH-HD-Publication-NHDR_2013_EN_final.pdf۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  7. Loaned earlier via French 'Pékin'.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.