سری جے وردھنے پورا کوٹے

سری جے وردھنے پورا کوٹے (Sri Jayawardenapura Kotte) (سنہالی: ශ්රී ජයවර්ධනපුර කෝට්ටේ، تامل: ஶ்ரீ ஜெயவர்த்தனபுரம் கோட்டை) جسے کوٹے (Kotte) بھی کہا جاتا ہے سری لنکا کا پارلیمانی دار الحکومت ہے۔

سری جے وردھنے پورا کوٹے
Sri Jayawardenapura Kotte


ශ්‍රී ජයවර්ධනපුර

ஶ்ரீ ஜெயவர்த்தனபுரம் கோட்டை
مضافات
ضلع کولمبو ضلع
حکومت
  میئر R.A.D Janaka Ranawaka (سری لنکا فریڈم پارٹی)
رقبہ
  مضافات 17 کلو میٹر2 (7 مربع میل)
آبادی (2001)
  مضافات 115,826
  کثافت 3,305/کلو میٹر2 (8,560/مربع میل)
  میٹرو 2,234,289
منطقۂ وقت سری لنکا معیاری وقت منطقہ (UTC+5:30)

آبادیات

سری جے وردھنے پورا کوٹے میں نسلی اور مذہبی شناخت
2001فیصدی
سنہالی101,33187.49%
سری لنکائی تامل6,5835.68%
بھارتی تامل7860.68%
سری لنکائی مور4,0313.48%
برگھر1,3671.18%
مالے9190.79%
سری لنکائی چیٹی650.06%
بھرت570.05%
دیگر6870.59%
مجموعہ115,826100.00%
بدھ93,364
ہندو4,550
مسلمان5,465
رومن کیتھولک8,659
دیگر مسیحی3,618
دیگر170

آب و ہوا

مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط درجہ حرارت سینٹی گریڈ
(فارنہائیٹ)
26
(78)
26
(78)
27
(80)
28
(82)
28
(82)
27
(80)
27
(80)
27
(80)
27
(80)
26
(78)
26
(78)
26
(78)
26
(78)
بارش سینٹی میٹر
(انچ)
8.5
(3.3)
6.3
(2.5)
11.2
(4.4)
25.2
(9.9)
33.5
(13.2)
19.5
(7.7)
13
(5.1)
9.5
(3.7)
16.5
(6.5)
35.8
(14.1)
30.9
(12.2)
15.3
(6)
225.1
(88.6)

ماخذ: Weatherbase

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.