تہران

تہران جمہوریہ ایران کا دار الحکومت ہے۔ تہران کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ اور سرکاری مذہب شیعہ اسلام ہے۔ تہران میں جمہوریہ اسلامی کی دفترِ حکومت میں رہتا ہے۔ آج کل کے ایرانی صدر، حسن روحانی ہیں۔ تہران کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ بے ہنگم اور بے تحاشا ٹريفک كو تہران كا ايک مسئلہ خيال كيا جا رہا ہے بعض علاقوں میں گاڑى لانے کے لیے خصوصى پرمٹ دركار ہے كچه منطقوں کے لیے صرف ايک جفت نمبر والى گاڑیاں آگے آ سكتى ہیں اور دوسرے دن طاق نمبر والى – اس سب كے باوجود ہاہا کار مچی رہتى ہے انقلابى حكومت نے زير زمين ريل گاڑی کا منصوبہ بنايا تها جو چھ سات برس قبل مكمل ہو گیا ليكن مسئلہ صرف جزوى طور پر حل بوا- شہر میں نہايت عمده بسيں بهى چل رہى ہیں جن کے اسٹاپ ديكهنے سے تعلق ركهتے ہیں

تہران
تهران
ام البلاد
تہران، دارالحکومت جمہوریہ ایران
ملک  ایران
صوبہ تہران
شہرستان شہرستان تہران
شہرستان رے
Shemiranat County
حکومت
  ناظم محمد باقر قالیباف
رقبہ
  ام البلاد 686 کلو میٹر2 (265 مربع میل)
  میٹرو 18,814 کلو میٹر2 (7,264 مربع میل)
بلندی

1,200 میل (3,900

area_cod +2,198 فٹ)
آبادی (2006)
  کثافت 10,327.6/کلو میٹر2 (26,748.3/مربع میل)
  شہری 7,088,287
  میٹرو 13,413,348
  ایران میں درجہ بلحاظ آبادی پہلا
  Population Data from 2006 Census and Tehran Municipality.[1][2] Metro area figure refers to صوبہ تہران.
منطقۂ وقت IRST (UTC+3:30)
  گرما (گرمائی وقت) IRDT (UTC+4:30)
ویب سائٹ www.tehran.ir

تہران ایک بدسورت اور بڑے گاؤں کے طور پر جانا جاتا ہے [3]

نگار خانہ

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.