لاس اینجلس

لاس اینجلس (انگریزی: Los Angeles) المعروف ایل اے (L.A) بلحاظ آبادی امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ شہر تقریباً 40 لاکھ کی آبادی کا حامل ہے اور 498 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ جبکہ امریکی محکمہ شماریات کے مطابق لاس اینجلس کا ام البلد 4850 مربع میل پر پھیلا ہوا ہے اور جس میں تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ (13 ملین) افراد رہتے ہیں۔

  

لاس اینجلس
(انگریزی میں: City of Los Angeles) 
،  

لاس اینجلس
پرچم
لاس اینجلس
نشان

تاریخ تاسیس 4 ستمبر 1781 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   [1][2]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34.05223°N 118.24368°W / 34.05223; -118.24368   [3]
رقبہ 1302.15171 مربع کلومیٹر [4] 
بلندی 93 میٹر  
آبادی
کل آبادی 3976322 (2016) 
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت−08:00 (معیاری وقت )، بحر الکاہل منطقۂ وقت ، متناسق عالمی وقت−07:00 (روشنیروز بچتی وقت ) 
رمزِ ڈاک
90001–90068
90070–90084
90086–90089
90091
90093–90097
90099
90101–90103
90174
90185
90189
90291–90293
91040–91043
91303–91308
91342–91349
91352–91353
91356–91357
91364–91367
91401–91499
91601–91609 
فون کوڈ 213، 310، 424، 323، 747، 818 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 
جیو رمز {{#اگرخطا:5368361  |}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

لاس اینجلس 1781ء میں ہسپانوی مسیحی مبلغین نے بسایا، البتہ اسے بلدیہ کا درجہ 4 اپریل 1850ء کو، کیلیفورنیا کو ریاست کا درجہ دیے جانے سے 5 ماہ قبل، دیا گیا۔

یہ ثقافت، سائنس، ٹیکنالوجی، بین الاقوامی تجارت اور اعلیٰ تعلیم کے لحاظ سے دنیا کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے اور دنیا کے کچھ معروف ترین تعلیمی اداروں کا حامل ہے۔ شہر اور اس کے نواح کے علاقے دنیا کی سب سے مشہور تفریح – فلم و ٹیلی وژن پروگراموں – کے باعث عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہالی وڈ بھی اسی شہر میں واقع ہے، اس طرح یہ شہر دنیا کے مشہور ترین اداکاروں، فلمی ستاروں، گلوکاروں، ہدایت کاروں و فلمسازوں کی آماجگاہ ہے۔

شہر 1932ء اور 1984ء میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا شرف حاصل کر چکا ہے۔

جڑواں شہر

نگار خانہ

  1.  "صفحہ لاس اینجلس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  2.   "صفحہ لاس اینجلس في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  3.   "صفحہ لاس اینجلس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  4. عنوان : 2016 U.S. Gazetteer Files — ناشر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو
  5. http://www.kaunas.lt/apie-kauna/miesto-partneriai/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2019
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.