ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو

ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو (United States Census Bureau) رسمی طور پر مردم شماری بیورو (Bureau of the Census) امریکی وفاقی شماریاتی نظام کی ایک بنیادی ایجنسی ہے جو امریکی عوام اور معیشت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی ذمہ دار ہے۔

مردم شماری بیورو
Bureau of the Census
مہر
وگو
ایجنسی کا جائزہ
قیام جولائی 1، 1902 (1902-07-01)
پیش رو agency
  • عارضی مردم شماری دفاتر
صدر دفتر سوٹلینڈ، میری لینڈ، ریاستہائے متحدہ امریکا
ملازمین 5,593 (2006)
سالانہ بجٹ US$3.1 بلین (2009)
US$7.2 بلین (تخمینہ 2010)
US$1.3 بلین (تخمینہ 2011)
ایجنسی ایگزیکٹو
  • جان ایچ تھامسن، ڈائریکٹر
اعلیٰ ایجنسی Economics and Statistics Administration
ویب سائٹ census.gov

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.