لتھووینیا
لیتھوانیا شمال-مشرقی یورپ کے خطۂ بالٹک کا ایک ملک ہے۔ اس کے شمال میں لیٹویا، مشرق اور جنوب میں بیلاروس ہے، جنوب میں پولینڈ ہے اور مغرب جنوب میں کیلننگراڈ اوبلاست ہے۔ اس ملک کی آبادی 3,053,800 ہے۔ یہ 65,200 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں کی زبان لیتھوانیائی ہے۔ 2015ء سے یہاں یورو کرنسی لاگو ہے۔
لتھووینیا | |
---|---|
![]() لتھووینیا |
![]() لتھووینیا |
![]() ![]() ![]() | |
شعار (لیتوانیہ میں: Vienybė težydi)، (بلغاری میں: Нека единството да процъфтява) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 55.2°N 24°E [1] |
رقبہ | 65300 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | ولنیس [2] |
سرکاری زبان | لیتھوانیائی زبان [3] |
آبادی | 2790842 (2019)[4] |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 16 فروری 1918 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 11 فیصد (2014)[5] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو [6] |
منطقۂ وقت | 00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [7] |
ڈومین نیم | lt. |
سرکاری ویب سائٹ | {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ،باضابطہ ویب سائٹ |}} |
آیزو 3166-1 الفا-2 | LT |
بین الاقوامی فون کوڈ | +370 |
فہرست متعلقہ مضامین لتھووینیا
- "صفحہ لتھووینیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
- https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/lh.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2015
- مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.wipo.int/wipolex/fr/details.jsp?id=7067 — باب: 14
- https://osp.stat.gov.lt/pagrindiniai-salies-rodikliai#Nuolatini%C5%B3%20gyventoj%C5%B3%20skai%C4%8Dius
- http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- https://lietuva.lt/en/about_lithuania/quick_facts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اگست 2015
- http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.