گیبون

گیبون مغربی افریقا کا ایک ملک ہےــ گیبون کے شمال میں کیمرون، مشرک میں کانگو اور مغرب میں سمندر ہے۔ گیبون کا علاقہ 267,667 مربع کلومیٹر (103,347 مربع میل) ہے، جو 1,475,000 کی آبادی پر مشتمل ہے۔ گیبون کی Official زبان فرانسیسی ہے اور اس کا دار الحکومت لبریویل ہےــ

  

گیبون
گیبون
پرچم
گیبون
نشان

،  

شعار
(فرانسیسی میں: Union, Travail, Justice (انگریزی میں: Union, Work, Justice (بلغاری میں: Единство, труд и справедливост (ویلش میں: Undeb, Gwaith, Cyfiawnder) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 0.68333055555556°S 11.5°E / -0.68333055555556; 11.5   [1]
پست مقام بحر اوقیانوس (0 میٹر ) 
رقبہ 267667 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت لبریویل  
سرکاری زبان فرانسیسی [2][3] 
آبادی 1671711 (2013)[4] 
حکمران
اعلی ترین منصب علی بونگو اوندیمبا (16 اکتوبر 2009–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 21 سال  
شرح بے روزگاری 20 فیصد (2014)[5] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00
مغربی افریقہ وقت  
ٹریفک سمت دائیں [6] 
ڈومین نیم ga.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 GA 
بین الاقوامی فون کوڈ +241 

جغرافیہ

گیبون کی Setellite image ــ
کونگؤ falls

گیبون کے ساتھ Atlantic Ocean لگتا ہےــ گیبون equator میں ہے اور اُس کا موسم بھی equatorial ہےــ جنگلات نے 85٪ ملک کو Cover کیا ہےــ

نیشنل پارک

  • اکانڈا
  • باتیک پلیٹو

موسم

گیبون کا موسمی نقشہ ــ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.