مڈغاسکر

مڈگاسكر، (پرانا نام: مالاگاسی) بحر ہند میں افریقا کے مشرقی طرف واقع جزائر پر مشتمل ملک ہے۔ اہم جزائر، جسے مڈگاسكر(مداغاسکاغ) کہا جاتا ہے دنیا کا چوتھا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ اس ملک کی دو تہائی آبادی بین الاقوامی خط افلاس (1.25 امریکی ڈالر روزانہ) سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔ اس کا دارلحکومت اینٹانانیریو(انتانان آری وو) ہے۔ اس لیے سرکاری زبان فرانسیسی اور مالاگاسی ہے۔ مڈغاسکر(مداغاسکاغ) میں جس میں بڑی مقدار میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ مڈغاسکر(مداغاسکاغ) میں پایا جانے والا باﺅ باب نامی درخت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس دیوہیکل درخت کو پانی ذخیرہ کرنے کی قوت کی وجہ سے جزیرہ مڈغاسکر(مداغاسکاغ)کا خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ باﺅباب درختوں کی یہاں آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے والا یہ درخت مڈغاسکر(مداغاسکاغ) کی بنجر زمینوں پر نمو پاتا ہے۔ اس کا تنا بوتل نما ہوتا ہے جس میں بڑی مقدار میں پانی جمع رہتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس درخت کے تنے میں ایک لاکھ بیس ہزار لیٹر پانی جمع کرنے کی گنجائش ہوتی ہے، جو اس بنجر علاقے میں انسانوں اور جنگلی حیات کے لیے زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس درخت کی ایک اور بات جو حیرت انگیز ہے، وہ یہ کہ اس کی جڑیں زمین سے باہر ہوا میں ہوتی ہیں۔

  

مڈغاسکر
مڈغاسکر
پرچم
مڈغاسکر
نشان

،  

شعار
(مالاگاسی میں: Fitiavana, Tanindrazana, Fandrosoana (فرانسیسی میں: Amour, Patrie, Progrès (انگریزی میں: Love, Land of Our Ancestors, Progress (بلغاری میں: Любов, Отечество, прогрес) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 20°S 47°E / -20; 47   [1]
پست مقام بحر ہند (0 میٹر ) 
رقبہ 587041.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت اینٹانانیریو  
سرکاری زبان مالاگاسی ، فرانسیسی  
آبادی 22924851 (2013)[2] 
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ، 17 سال  
شرح بے روزگاری 4 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  
ٹریفک سمت دائیں [4] 
ڈومین نیم mg.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
آیزو 3166-1 الفا-2 MG 
بین الاقوامی فون کوڈ +261 

جغرافیہ

مڈغاسکر ایک جزیرہ ملک ہےــ جو افریقا کے مشرکی حصہ میں موجود ہےــ اس کا رکبعہ (تقریباً) 587،000 کلومیٹر ہے ــ

مڈغاسکر پانچ بڑے جغرافیائی خطوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے : مشرقی ساحل، تصاراتنانا میسِف، مرکزی پہاڑوں، مغربی کنارے اور جنوب مغرب ــ

زمینی مہفوف اور بلندی و نیچائ نقشہ

مڈگاسکر میں پہاڑ بھی موجود ہیں اور میدان بھی ــ

موسم

موسمی نقشہ

مڈغاسکر میں زیادہ تر دو موسم پائے جاتے ہیں: خشکی اور برسات ــ دراصل گرمی کا موسم برسات کا ہوتا ہے اور خشکی کا موسم سردی کہلاتا ہےــ

تقسیم

علاقہ جات اور سابقہ صوبے[5]
نئے علاقہ جاتسابقہ
صوبے
رقبہ
مربع کلومیٹر
آبادی
2013 تخمینہ[6]
دیانا علاقہ (1)انتسیرانانا صوبہ19,266700,021
ساوا علاقہ (2)انتسیرانانا صوبہ25,518980,807
ایتاسی علاقہ (3)انتاناناریوو صوبہ6,993732,834
آنالامانگا (4)انتاناناریوو صوبہ16,9113,348,794
والینانکاراترا (5)انتاناناریوو صوبہ16,5991,803,307
بونگولاوا (6)انتاناناریوو صوبہ16,688457,368
صوفیا علاقہ (7)ماہاجانگا صوبہ50,1001,247,037
بوئنی (8)ماہاجانگا صوبہ31,046799,675
بیتسیبوکا (9)ماہاجانگا صوبہ30,025293,522
میلاکا (10)ماہاجانگا صوبہ38,852289,594
آلاوترا-مانگورو (11)تواماسینا صوبہ31,9481,027,110
آتسینانانا (12)تواماسینا صوبہ21,9341,270,680
آنالانجیروفو (13)تواماسینا صوبہ21,9301,035,132
آمورونئی مانیا (14)فیانارانتسوا صوبہ16,141715,027
اوت ماتسیاترا (15)فیانارانتسوا صوبہ21,0801,199,183
واتوواوی-فیتووینانی (16)فیانارانتسوا صوبہ19,6051,416,459
آتسیمو-آتسینانانا (17)فیانارانتسوا صوبہ18,863898,702
ایہورومبے (18)فیانارانتسوا صوبہ26,391312,307
مینابے (19)تولیارا صوبہ46,121592,113
آتسیمو-آندرفانا (20)تولیارا صوبہ66,2361,316,756
آندروی (21)تولیارا صوبہ19,317733,933
آنوسی علاقہ (22)تولیارا صوبہ25,731671,805
کل587,29521,842,167
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین مڈغاسکر(مداغاسکاغ)

بیرونی روابط

  • Government of Madagascar (official website) (فرانسیسی زبان میں)
  • Country Profile from بی بی سی نیوز
  • "Madagascar"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر مڈغاسکر
  • Madagascar from UCB Libraries GovPubs
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Madagascar
  • Key Development Forecasts for Madagascar from International Futures

سانچہ:Madagascar topics

(مداغاسکاغ)

حوالا جات

  1.   "صفحہ مڈغاسکر في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. http://chartsbin.com/view/edr
  5. Eliane Ralison؛ Frans Goossens (جنوری 2006)۔ World Food Programme, ویکی نویس.۔ Madagascar: profile des marches pour les evaluations d'urgence de la securite alimentaire۔ Strengthening Emergency Needs Assessment Capacity (فرانسیسی زبان میں)۔ Rome, Italy: Katholieke Universiteit Leuven۔ صفحہ 3۔ مورخہ 14 جنوری 2012 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2012۔
  6. Institut National de la Statistique, Madagascar.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.