ملیلہ

ملیلہ یا ملیلیہ (Melilla) مراکش کے شمالی ساحل پر ہسپانیہ کا ایک خود مختار شہر ہے۔ اس کا رقبہ 12.3 مربع کلومیٹر (4.7 مربع میل) ہے۔

ملیلہ
Melilla

Ciudad Autónoma de Melilla  (ہسپانوی)
خود مختار شہر
ملیلہ خود مختار شہر
ملیلہ بندر گاہ

پرچم

قومی نشان
نعرہ:
"Praeferre Patriam Liberis Parentem Decet" (لاطینی)
"اپنے بچوں کو اپنے والد کے سر زمین دینے سے والدین کو اچھا لگتا ہے"
"Non Plus Ultra" (لاطینی)
"سے پرے زیادہ نہیں"

Location of Melilla relative to the rest of Spain (white).
ملک ہسپانیہ
دارالحکومت ملیلہ
حکومت
  میئر-صدر Juan José Imbroda Ortíz (پیپلز پارٹی (ہسپانیہ))
رقبہ
  کل 12.3 کلو میٹر2 (4.7 مربع میل)
رقبہ درجہ نواں
آبادی (2009)
  کل 73,460
  درجہ انیسواں
  کثافت 6,000/کلو میٹر2 (15,000/مربع میل)
  ہسپانیہ کا فیصد 0.16%
نام آبادی ملیلین
نام آبادی
آیزو 3166-2 ES-ML
سرکاری زبان ہسپانوی
خود مختاری کا قانون 14 مارچ 1995
پارلیمنٹ Cortes Generales
کانگریس 1 نائب (350 میں سے)
سینیٹ 2 سینیٹرز (264 میں سے)
ویب سائٹ www.melilla.es
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.