آزورس

آزورس (انگریزی: Azores پرتگالی: Açores) نو آتش فشانی جزائر پر مشتمل شمالی بحر اوقیانوس میں واقع مجموعہ الجزائر ہے۔ یہ لزبن کے مغرب میں 1500 کلومیٹر (930 میل) اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے جنوب مشرقی میں 1900 کلومیٹر (1،200 میل) پر واقع ہے۔

  

آزورس
(پرتگالی میں: Açores) 
 

آزورس
پرچم
آزورس
نشان

تاریخ تاسیس 1976 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پرتگال   [1][2]
دارالحکومت پونتا دیلجادا ، اینگرا دو ہیرواسمو ، ہورتا  
تقسیم اعلیٰ پرتگال  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 38.5°N 28°W / 38.5; -28   [3]
رقبہ 2333 مربع کلومیٹر
901 مربع میل  
بلندی 2351 میٹر  
آبادی
کل آبادی 246746 (2011) 
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت−01:00 (معیاری وقت )، متناسق عالمی وقت±00:00 (روشنیروز بچتی وقت ) 
گاڑی نمبر پلیٹ
P 
آیزو 3166-2 PT-20 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز {{#اگرخطا:3373385،3411865  |}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے مجموعہ الجزائر آزورس (1971–2000)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 16.0
(60.8)
15.8
(60.4)
16.3
(61.3)
17.1
(62.8)
18.6
(65.5)
20.9
(69.6)
23.6
(74.5)
24.8
(76.6)
23.8
(74.8)
21.2
(70.2)
18.8
(65.8)
17.0
(62.6)
19.49
(67.08)
اوسط کم °س (°ف) 11.5
(52.7)
11.1
(52)
11.6
(52.9)
12.1
(53.8)
13.4
(56.1)
15.5
(59.9)
17.7
(63.9)
18.7
(65.7)
18.1
(64.6)
16.1
(61)
14.1
(57.4)
12.6
(54.7)
14.38
(57.88)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 111.7
(4.398)
108.6
(4.276)
99.6
(3.921)
85.2
(3.354)
59.6
(2.346)
48.5
(1.909)
32.6
(1.283)
56.9
(2.24)
96.3
(3.791)
124
(4.88)
129.5
(5.098)
136.3
(5.366)
1,090.5
(42.933)
ماخذ: Instituto de Meteorologia, IP Portugal.[4]

تصاویر

ساؤ میٹیوس کے قریب کا نطارہ, جون 2004

حوالہ جات

  1.  "صفحہ آزورس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  2.   "صفحہ آزورس في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  3.   "صفحہ آزورس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  4. "Normais Climatológicas (1971–2000)"۔ جون 2011۔

مزید دیکھیے

مادیعیرا

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.