پرتگیزی زبان

پرتگیزی زبان یا پرتگالی زبان ایک یورپی زبان ہے۔ دراصل یہ پرتگال کی قومی زبان ہے لیکن پرتگال کی کئی سابقہ مقبوضات میں بھی رائج ہے جن میں برازیل، موزمبیق، انگولا، کیپ ورڈی، گنی بساؤ اور ساؤ ٹومے و پرنسپے شامل ہیں۔ٰ یٰٰٰہ مکاؤ (چینمشرقی تیمور ، استوائی گنی میں بھی دفتری زبان ہے۔ٰ

پرتگیزی زبان
Portuguese language
Português
تلفظ

[puɾtuˈɣeʃ]

, [poʁtuˈɡes]
مقامی  پرتگال, برازیل, انگولہ, موزمبیق اور دیگر Lusophone ممالک
مقامی متکلمین
215 ملین (2010)ne2010
کل (مادری زبان جمع دوسری زبان): 250 ملین (2012)[1]
ابتدائی اشکال
Medieval Galician
لاطینی رسم الخط (پرتگیزی حروف تہجی)
پرتگیزی بریل
اشارتی اشکال
Manually coded Portuguese
رسمی حیثیت
دفتری زبان




Numerous international organisations
منظم از International Portuguese Language Institute
Academia Brasileira de Letras (Brazil)
Academia das Ciências de Lisboa, Classe de Letras (Portugal)
CPLP
زبان رموز
آیزو 639-1 pt
آیزو 639-2 por
آیزو 639-3 por
گلوٹولاگ port1283[4]
کرہ لسانی 51-AAA-a
  علاقائی زبان
  سرکاری اور انتظامی زبان
  ثقافتی یا ثانوی زبان
  پرتگیزی بولنے والی اقلیتیں
  Portuguese-based creole languages

یہ دنیا میں بولے جانے والی پانچویں بڑی زبان ہے۔ یہ جنوبی امریکا میں بولے جانے والی سب سے بڑی زبان ہے۔ یہ یورپی اتحاد کی دفتری زبان مانی گئی ہے۔

مارچ 2006ء میں پرتگالی زبان کا عجائب گھر ساؤ پاؤلو، برازیل میں کھولا گیا۔

تاریخ

جب رومی جزیرہ نما آئبیریا میں 216 قبل مسیح میں داخل ہوے تو وہ لاطینی زبان بولا کرتے تھے۔ انہوں نے یہی زبان یہاں بھی رائج کی۔ پرتگالی ایک پرانی زبان سے اخذ کی گئی ہے جسے تاریخ دان قدیم پرتگیزی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

فہرست ممالک پرتگیزی بطور سرکاری زبان

حوالہ جات

  1. "Portuguese language"۔ University of Leicester۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2014۔
  2. Government of the Republic of Equatorial Guinea۔ "Acts continue to mark Portuguese Language and Portuguese Culture Day"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. See Galician language#Classification and relation with Portuguese
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Portuguese"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.