عجائب گھر

عجائب گھر (انگریزی: Museum) ہے۔ عجائب گھر ایک ایسا ادارہ ہے جہاں کتب یا آثار کا تحفظ کیا جاتا ہے اور دیکھ بھال بھی۔ اس میں علوم و فنون کے نمونہ جات، وراثتی، ثقافتی، تہذیبی تمدنی اور ارتقا جیسے شعبہ جات کے آثار کا تحفظ کیا جاتا ہے اور نمائش کے لیے رکھا جاتا ہے۔[1]

لاورے متحف یا لاورے میوزیم فرانس کے شہر پیرس میں ہے۔ مانا جاتا ہے کہ یہ متحف، دنیا کے بڑے اور مشہور متحفات میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Edward Porter Alexander, Mary Alexander; Alexander, Mary؛ Alexander, Edward Porter (ستمبر 2007)۔ Museums in motion: an introduction to the history and functions of museums۔ Rowman & Littlefield, 2008۔ آئی ایس بی این 978-0-7591-0509-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-06۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.