ساؤ ٹومے و پرنسپے

ساؤ ٹوم و پرنسپے (Sao Tome & Principe) ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے جو خلیج گنی میں افریقہ کے مغربی ساحل کے قریب واقع ہے۔ یہ دو جزیروں پر مشتمل ہے جن کا رقبہ 250 اور 225 مربع کلومیٹر ہے اور ان کے درمیان 140 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ اس میں علاقائی زبانوں کے علاوہ پرتگالی زبان بھی سمجھی جاتی ہے۔ اس کا دار الحکومت ساؤ ٹومے ہے۔

  1.   "صفحہ ساؤ ٹومے و پرنسپے في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. http://chartsbin.com/view/edr

  

ساؤ ٹومے و پرنسپے
ساؤ ٹومے و پرنسپے
پرچم
ساؤ ٹومے و پرنسپے
نشان

 

شعار
(پرتگالی میں: Unidade, Disciplina, Trabalho (انگریزی میں: Unity, Discipline, Labour (بلغاری میں: Единство, дисциплина, труд) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 0.316667°N 6.6°E / 0.316667; 6.6   [1]
پست مقام بحر اوقیانوس (0 میٹر ) 
رقبہ 1001.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت ساؤ ٹومے  
سرکاری زبان پرتگالی  
آبادی 192993 (2013)[2] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1975 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  
ٹریفک سمت دائیں [3] 
ڈومین نیم st.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 ST 
بین الاقوامی فون کوڈ +239 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.