جارجیا

جارجیا یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جومغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں  بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی  آذربائیجان کی طرف سے منسلک  ہے۔ تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل)  ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین  افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں  نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے۔ کلاسیکی دور میں، بہت آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں۔

  

جارجیا
جارجیا
پرچم
جارجیا
نشان

 

شعار
(جارجیائی میں: ძალა ერთობაშია) 
ترانہ:  تھاویسوپھلیبا  
زمین و آبادی
متناسقات 42.016669444444°N 43.733330555556°E / 42.016669444444; 43.733330555556   [1]
پست مقام بحیرہ اسود (0 میٹر ) 
رقبہ 69700 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت تبلیسی  
سرکاری زبان جارجیائی زبان ، ابخاز زبان  
آبادی 3717100 (2017)[2] 
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ  
اعلی ترین منصب سالومے زورابیشویلی (16 دسمبر 2018–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1991 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00  
ٹریفک سمت دائیں [3] 
ڈومین نیم ge.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
آیزو 3166-1 الفا-2 GE 
بین الاقوامی فون کوڈ +995 

چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز  اور عائی بریا  کی سلطنتوں نے مسیحیت اپنایا۔ گیارہویں اور بارہویں صدی میں کنگ ڈیوڈ  چہارم اور ملکہ تمر کی متحد بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج  تک پہنچ گیا  لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا، جن میں منگول،سلطنت عثمانیہ اور مختلف ایرانی خاندانی حکومتیں شامل ہیں

فہرست متعلقہ مضامین جارجیا

مزید دیکھیے

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ جارجیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  3. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.