سیچیلیس

سیچیلیس یا جمہوریہ سیچیلیس (انگریزی میں Republic of Seychelles اور فرانسیسی میں République des Seychelles ) جزیروں پر مشتمل افریقا سے 1500 کلو میٹر دور بحر ہند میں واقع ایک ملک ہے جزیروں کی تعداد 155 ہے۔ یہاں علاقائی زبانوں کے علاوہ انگریزی اور فرانسیسی زبانیں استعمال ہوتی ہیں۔ 451 مربع کلومیٹر کے اس ملک کی آبادی 80,654 افراد پر مشتمل ہے۔ دارلحکومت وکٹوریا ہے۔

  1.   "صفحہ سیچیلیس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  3. http://chartsbin.com/view/edr

  

سیچیلیس
سیچیلیس
پرچم
سیچیلیس
نشان

 

شعار
(لاطینی میں: Finis Coronat Opus (انگریزی میں: The End Crowns the Work) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 7.1°S 52.766667°E / -7.1; 52.766667   [1]
پست مقام بحر ہند (0 میٹر ) 
رقبہ 459.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت وکٹوریا  
سرکاری زبان فرانسیسی ، انگریزی ، سیچیلیسی کریول  
آبادی 95843 (2017)[2] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1976 
عمر کی حدبندیاں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00  
ٹریفک سمت بائیں [3] 
ڈومین نیم sc.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 SC 
بین الاقوامی فون کوڈ +248 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.