سامووا

ساموا یا مکمل نام آزاد سلطنتِ ساموا (ساموائی زبان میں Malo Sa'oloto Tuto'atasi o Samoa) ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ کل رقبہ 2831 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی دو لاکھ سے کچھ اوپر ہے۔ دار الحکومت آپیا ہے۔

  

سامووا
سامووا
پرچم
سامووا
نشان

،  

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 14°S 172°W / -14; -172   [1]
پست مقام بحر الکاہل (0 میٹر ) 
رقبہ 2842.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت آپیا  
سرکاری زبان انگریزی ، سمووائی زبان  
آبادی 190372 (2013)[2] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1962 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 21 سال ، 19 سال  
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+13:00  
ٹریفک سمت دائیں [3]، بائیں [3] 
ڈومین نیم ws.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 WS 
بین الاقوامی فون کوڈ +685 

نگار خانہ

  1.   "صفحہ سامووا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. http://news.bbc.co.uk/2/hi/asia-pacific/8240992.stm
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.