گیمبیا

گیمبیا (i/ˈɡæmbiə/) مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ گمیبیا اپنے رقبہ کے لحاظ سے سرزمین افریقہ پر سب سے چھوٹا ملک ہے۔[4] اس کے گرد سینیگال واقع ہے جب کہ یہ خود دریائے گمبیا کے گرد واقع ہے۔ اس ملک کو 11 دسمبر، 2015ء کو گیمبیا کے صدر یحیی جامع نے اسے اسلامی جمہوریہ قرار دیا گیا ہے۔[5]

  

گیمبیا
گیمبیا
پرچم
گیمبیا
نشان

،  

شعار
(انگریزی میں: Progress, Peace, Prosperity (بلغاری میں: Прогрес, мир, просперитет) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 13.5°N 15.5°W / 13.5; -15.5   [1]
پست مقام بحر اوقیانوس (0 میٹر ) 
رقبہ 11300 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت بانجول  
سرکاری زبان انگریزی [2] 
آبادی 1857181 (2013) 
حکمران
اعلی ترین منصب آداما بارو (21 جنوری 2017–)[3] 
سربراہ حکومت آداما بارو (21 جنوری 2017–)[3] 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1965 
عمر کی حدبندیاں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم gm.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 GM 
بین الاقوامی فون کوڈ +220 

انتظامی تقسیم

نامرقبہ (کلومیٹر2)آبادی
مردم شماری 2003
مردم شماری
مردم شماری 2013
(عبوری)
دار الحکومتتعداد
اضلاع
بانجول (شہر)12.235,06131,301بانجول3
کانیفینگ (گیمبیا)75.6322,735382,096کانیفینگ1
ویسٹ کوسٹ ڈویژن (گیمبیا)
(formerly Western)
1,764.3389,594699,704بریکاما9
لوئر ریور ڈویژن
(formerly Lower River)
1,628.072,16782,381مانسا کونکو6
نارتھ بینک ڈویژن
(formerly North Bank)
2,255.5172,835221,054کیریوان7
کونتاور
(formerly the western half
of سینٹرل ریور ڈویژن)
1,466.578,49199,108کونتاور5
سینٹرل ریور ڈویژن
(formerly the eastern half
of سینٹرل ریور ڈویژن)
1,427.8107,212126,910جانجانبرہ، گیمبیا5
اپر ریور ڈویژن
(formerly Upper River)
2,069.5182,586239,916باسے سانتا سو7
کل گیمبیا10,6891,360,6811,882,450بانجول43

معاشرہ

آبادیات

2011ء کے مطابق شہرکاری کی شرح 57.3 فی صد تھی۔[6] 2003ء کے اعداد و شمار کے مطابق شہری اور دیہی آبادی کے درمیان فرق محدود ہو رہا ہے کیونکہ کئی علاقوں کو شہری قرار دے دیا گیا ہے۔ جبکہ شہروں میں نقل مکانی، ترقیاتی منصوبوں اور جدیدیت نے گیمبیائوں کو مغربی عادات اور اقدار سے روشناس کروایا ہے، لیکن روایتی لباس اور اقدار اب بھی روز مرہ زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں۔[7]

زبانیں

انگریزی گیمبیا کی سرکاری زبان ہے۔ دیگر زبانوں میں ماندینکا، وولوف، فولا، سیریر، کریو اور دیگر مقامی زبانیں شامل ہیں۔[8] ملک کے جغرافیائی مقام کی وجہ سے فرانسیسی (زیادہ تر مغربی افریقہ کی ایک سرکاری زبان) کا علم نسبتا بڑے پیمانے پر رائج ہے۔

مذہب

گیمبیا میں مذاہب[9]
مذاہب فیصد
اسلام
 
90.0%
مسیحیت
 
8.0%
مقامی عقائد
 
2.0%

آئین کا آرٹیکل 25 شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور کسی بھی مذہب پر عمل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔[10] دسمبر 2015ء میں گیمبیا کے صدر یحیی جامع کے ملک کو اسلامی ریاست قرار دیا۔ ملک کی 90٪ آبادی کا مذہب اسلام ہے۔[11]

فہرست متعلقہ مضامین گیمبیا

حوالہ جات

  1.   "صفحہ گیمبیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. https://www.ethnologue.com/language/eng
  3. http://www.bbc.com/news/world-africa-38702787
  4. Hoare, Ben. (2002) The Kingfisher A-Z Encyclopedia, Kingfisher Publications. p. 11. ISBN 0-7534-5569-2.
  5. Emma Farge (12 دسمبر 2015)۔ "Gambia president declares country an Islamic republic" (English زبان میں)۔ Yahoo news (via Reuters)۔ صفحات no pagination۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2015۔
  6. "The World Factbook"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. "Background note: The Gambia". U.S. Department of State (October 2008). This article incorporates text from this source, which is in the public domain.
  8. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ga.html CIA Factbook
  9. "Religions in the Gambia"۔ کتاب حقائق عالم۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2013۔
  10. "CHAPTER IV – PROTECTION OF FUNDAMENTAL RIGHTS AND FREEDOMS"۔ Constitution of the Republic of The Gambia۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2009۔
  11. "Gambia, The"۔ International Religious Freedom Report 2007۔ Bureau of Democracy, Human Rights, and Labor۔ 14 ستمبر 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2009۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.