ٹوکیلاؤ

یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں شمالی کک آئی لینڈ اور جنوب میں مغربی سموا اور مغرب میں ٹوالو ہے۔

  

ٹوکیلاؤ
ٹوکیلاؤ
پرچم
ٹوکیلاؤ
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Tokelau for the Almighty (بلغاری میں: Токелау за Всемогъщия) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 9.1666666666667°S 171.83333333333°W / -9.1666666666667; -171.83333333333  
رقبہ 10 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت فکاؤفو  
سرکاری زبان ٹوکیلاؤی زبان ، انگریزی  
آبادی 1499 (2016) 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 21 سال ، 19 سال  
دیگر اعداد و شمار
کرنسی نیوزی لینڈ ڈالر  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+13:00
متناسق عالمی وقت+12:00  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
آیزو 3166-1 الفا-2 TK 
بین الاقوامی فون کوڈ +690 
ٹوکیلاؤ.

رقبہ

رقبہ 4 مربع میل یا 10 مربع کلومیٹر، ساحل میل لمبا ہے۔

سرزمین

یہ مونگے کے تین جزیروں اٹافو، نوکونونو اور فکاؤفو پر مشتمل ہے۔ ہر ایک کا اپنا اپنا انتظمی مرکز ہے۔

آبادی

آبادی (2006ء): 1392۔ تمام تر تعداد پولینیشیائی باشندوں کی ہے۔ زبانیں: ٹوکیلاؤن اور انگریزی۔ مذہب: مسیحیت۔

سیاسی نظام

نيوزی لینڈ کا علاقہ ہے۔ سکہ: نيو زيلنڈ ڈالر۔

معيشت

ناریل، کھوپرا، غذائی فصلیں کیلا، رپاپا نقد آور فصلیں ہیں۔ ٹکٹیں، سکے اور لکڑی پر کندہ کاری اہم صنعتیں ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.