تووالو

تووالو ایک آزاد ملک اور ایک جزیرہ ہے جو آسٹریلیا سے کچھ دور واقع ہے۔ اس کے قریب ترین ہمسایے فجی اور کیریباتی ہیں۔ اس کا زمینی رقبہ صرف 26 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ دنیا کا چوتھا چھوٹا ترین ملک ہے جو ناورو، مناکو اور ویٹیکن سٹی سے بڑا ہے۔ اس کا دار الحکومت فونافوتی ہے۔

  1.   "صفحہ تووالو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. http://chartsbin.com/view/edr

  

تووالو
تووالو
پرچم
تووالو
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Tuvalu for the Almighty (بلغاری میں: Тувалу за Всемогъщия) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 7.475°S 178.005556°E / -7.475; 178.005556   [1]
پست مقام بحر الکاہل (0 میٹر ) 
رقبہ 26.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت فونافوتی  
سرکاری زبان تووالوی زبان ، انگریزی  
آبادی 9876 (2013)[2] 
حکمران
اعلی ترین منصب ایلزبتھ دوم  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1978 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 21 سال  
دیگر اعداد و شمار
کرنسی آسٹریلوی ڈالر  
ہنگامی فون
نمبر
9-1-1  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+12:00  
ٹریفک سمت بائیں [3] 
ڈومین نیم tv.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 TV 
بین الاقوامی فون کوڈ +688 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.