جزائر کوکوس

جزائر کوکوس جنہیں جزائر کیلنگ بھی کہا جاتا ہے بحر ہند میں واقع آسٹریلیا کا ایک علاقہ ہیں۔ ان کا رقبہ 14 مربع کلومیڑ ہے۔

جزائر کوکوس
Cocos (Keeling) Islands
پرچم Coat of arms
شعار: Maju Pulu Kita (مالے زبان: "Our developed island")
دار الحکومت ویسٹ آئلینڈ
سب سے بڑا گاؤں بینٹم (ہوم آئلینڈ)
دفتری زبانیں انگریزی (دراصل)
نام آبادی Cocossian (Cocos Islandian)
حکومت وفاقی آئینی بادشاہت
الزبتھ دوم
 منتظم
برائن لیسی
 شائر صدر
Aindil Minkom
آسٹریلیا کا علاقہ

1857
 منتقل
آسٹریلوی کنٹرول

1955
رقبہ
 کل
14 کلومیٹر2 (5.4 مربع میل)
 آبی (%)
0
آبادی
 جولائی 2009 تخمینہ
596[1] (241)
 کثافت
43/کلو میٹر2 (111.4/مربع میل)
کرنسی آسٹریلیائی ڈالر (AUD)
منطقۂ وقت (متناسق عالمی وقت+06:30)
کالنگ کوڈ 61 891
انٹرنیٹ ڈومین .cc

فہرست متعلقہ مضامین جزائر کوکوس

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "Cocos (Keeling) Islands"۔ The World Factbook۔ CIA۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.